اسلامی کتب

کنز الایمان ۔۔ ختمِ نبوت نمبر


| ـ 9 فروری ، 2010

معروف سکالر محمد نعیم طاہر رضوی کی ادارت میں سالہا سال سے شائع ہونے والا ماہنامہ کنز الایمان لاہور کے تاریخی ختم نبوت نمبر میں پوری دنیا کے ختم نبوت کے حوالے سے کام کرنے والے اہم ترین لوگوں کے آرٹیکل شائع کئے گئے ہیں جن میں خصوصی طور پر اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں بریلویؒ کا قادیانیوں کے حوالے سے تاریخی فتویٰ شامل کیا گیا۔ یہ وہ تاریخی دستاویز ہے جس فتویٰ کی بنیاد پر آگے چل کر پاکستان میں علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی‘ مولانا عبدالستار نیازی اور دیگر اکابرین نے قومی اسمبلی میں قادیانیوں کو کافر قرار دینے میں اہم کردار ادا کیا تھا جبکہ اس شمارے میں مفتی احمد یار خان نعیمی‘ سید احمد سعید کاظمی‘ مفتی محمد امین‘ علامہ عبدالحکیم شرف قادری‘ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی‘ محمد متین خالد‘ میر محمد افضل خان‘ پیر محمد حسین آسی‘ ہارون الرشید‘ محمد صادق قصوری‘ صحافی حامد میر‘ جسٹس (ر) جاوید اقبال‘ رائے محمد کمال‘ پروفیسر محمد الیاس برنی‘ محمد نعیم طاہر رضوی کے حوالے سے بے شمار تاریخی مضامین شامل کئے گئے ہیں۔ شمارے کے صفحات 886 ہیں جو 200 روپے میں دہلی روڈ صدر بازار لاہور کینٹ سے دستیاب ہے 0333-4284340
(تبصرہ: ف۔ ح۔ اعوان)



 تحریک ختم نبوت ۔ ۱۹۵۳ کی لمحہ با لمحہ داستان
                         خلیل احمد رانا
linkکتاب محفوظ کرنے کے لئے ڈاؤنلوڈ



ترتیب و تحقیق:محمد احمد ترازی
صفحات: 640
ٍ ملنے کا پتہ :افق پبلی کیشنز ،بی 77،گلشن حالی،زمان ٹاون کورنگی 4کراچی



by  mufti mohammad amin qadri
it is available from  bahar-e -shareat 

جھوٹے مدعیان نبوت   عن  ابی ھریرۃ ان رسول اللہ ﷺ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قال لا تقوم الساعۃ حتٰی یبعث دجالون کذابون قریب من ثلاثین کلھم یزعم انہ رسول ...